• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ کاغذ میں وہ رہتا ہے، آگ لگے تو ہنستا ہے۔

2۔ روشن روشن اس کی دُم، رات کو حاضر دن کو گمُ۔

3۔ پتھر کا دربار اوپر کھڑا سردار۔

4. ۔خشکی پہ نہ اس کو پاؤ، پانی میں اترو تو کھاؤ۔

5۔ دو کسان لڑتے جائیں، ان کی کھیتی بڑ ہتی جائے۔

6۔ سفید مرغی ہری پونچھ تجھ کو نہ آئے تو خالہ سے پوچھ۔

جوابات1: ۔سیگریٹ2۔جگنو3۔چکی4۔غوطہ5۔سویٹر کی بنائی6۔مولی

تازہ ترین