• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوٹھ پیسٹ جمع کرنے کا شوقین امریکی دندان ساز

ٹوٹھ پیسٹ جمع کرنے کا شوقین امریکی دندان ساز


یوں تو دانتوں کی صفائی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال عام سی بات ہے لیکن جناب اگر کسی کے پاس ٹوتھ پیسٹ کی ہزاروں ٹیوب ہوں تو یقیناً یہ حیران کن بات ہے۔

جی ہاں، امریکا میں ایسا ہی ایک شخص موجود ہے جس کے پاس ہزاروں ٹوتھ پیسٹ ٹیوبز کا کلیکشن موجود ہے۔

امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والے دندان ساز Val Kolpakov کے پاس تین ہزار سے زائد ٹوتھ پیسٹ ٹیوب ہیں جس کی بنا پر انہیں گنیز ورلڈ ریکارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

تازہ ترین