• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


 سعودی عرب کے شہر نجرام میں ٹڈی دل نے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہزاروں کیڑے درختوں سے چمٹے ہوئے اور شہر کے آسمان کو  تاریک کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے ٹڈل دل کے خاتمے کے لیے شہر کی سڑکوں پر اسپرے مہم شروع کردی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ تک ٹڈی دل کے حملے جاری رہیں گے۔

تازہ ترین