• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاپوش تھانے کی حدود پاپو ش نگر قبرستان سے 35سالہ فرید ولد عبدلعزیزکی تشدد زدہ لاش ملی ، لاش عباسی اسپتا ل منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق مقتول کو کسی اور جگہ قتل کر کے لاش قبرستان میں پھینک دی گئی ،تاہم اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے ۔
تازہ ترین