• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدیق آباد سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کی شناخت ہو گئی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ قطب پور پولیس نے صدیق آباد سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہےاور لاش کی شناخت بھی ہو گئی ہے جو کہ رکشہ ڈرائیور کی ہے،لاش کی شناخت محمد صدیق کے نام سے ہوئی اس کا مقدمہ مقتول کے ماموں محمد خلیل کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیاگیا۔
تازہ ترین