• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے اور چاندی سے سجی مہنگی ترین ڈبل روٹی، قیمت صرف 1380یورو!


یوں تو ڈبل روٹی (بریڈ) ناشتے کی اہم ضرورت ہے، لیکن جناب اگر یہی بریڈ سونے اور چاندی سے سجی ہو تو پھر کیا ہی کہنے۔

جی ہاں، اسپین میں ایک ماہر بیکر نے سونے اور چاندی سے سجی مہنگی ترین بریڈ متعارف کروادی ہے۔

ایک گولڈ بریڈ کی قیمت 1,380یورو ہے۔ Juan Manuel Moreno نامی بیکر نے 4 سو گرام گولڈ بریڈ کی تیاری میں ایک گرام سونے اور ایک ایک گرام چاندی کا استعمال کیا ہے۔

تو جناب اگر دنیا کی مہنگی ترین بریڈ کھانا ہے تو جیب بھاری کرلیں اور اسپین پہنچ جائیں۔

تازہ ترین