• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اذلان شاہ کپ کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 10فروری سے شروع ہوگا۔ کیمپ کیلئے 48 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے، جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ گول کیپرز، امجد علی خان، منیب الرحمان ،وقار،عبد اللہ، آغا اعوان علی، امجد علی خان اور دیگر شامل ہیں
تازہ ترین