• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت ،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ملزمان فرار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے جوسک کا رہائشی سرفراز خان گزشتہ روز گھر سے بازار جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک ناک حالت میں تربت ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاںوہ زخموں کی تاب نہ لائے ہوئے جاں بحق ہوگئے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کےحوالے کر دی گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ زمین کا تنازعہ بتایا جاتا ہے۔ 
تازہ ترین