صرف مسلم، صرف کشمیری نہیں
دوسرے شہری بھی ہیں اُن کے خلاف
مودی جی سے سرزمین ہند کے
بیشتر افراد کو ہے اختلاف
میکسیکو سٹی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے بیلہنگم نے 2 اور کپتان ہیری کین نے 1 گول کیا
امینا خان نے بتایا کہ نوجوانی میں سی ایس ایس کا امتحان دیا تھا۔
شدید بارش کے باعث نظام زندگی متاثر ہوا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، درخت جڑوں سے اُکھڑ کر گاڑیوں پر جا گرے
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر فیفا نے فٹ بال کی تاریخ کا انتہائی غیر معمولی اور حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی بیلوگن کے ریڈ کارڈ کے فیصلے کو معطل کردیا۔
گھانا کی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کارلوس کوئروز فٹ بال ورلڈ کپ میں ٹیم کی شکست پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، وہ تین مہینے تک ٹیم کے کوچ رہے۔
گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ امجد حسین آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے گلگت پہنچ گئے، حلف برداری کی تقریب چنار باغ میں ہوگی۔
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق نائجل فراج نے کاروباری شخصیت سے ملنے والی سہولیات تسلیم کرلیں۔
پولیس کا دعویٰ ہے کہ بچی ٹریمپولین پر اچھل کود کے دوران باہر کی طرف گری تھی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ میں شام کے صدراحمد الشرع سے بھی ملاقات ہوگی، نیٹو ممالک کا اجلاس 7 سے 8 جولائی کو انقرہ میں ہو رہا ہے۔
آسٹریلیا کے جانب سے بیتھ مونی نے شاندار نصف سنچری اسکور کی، جنہیں پلیئر آف دی میچ بھی قرار دیا گیا۔
وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال کے پرائیویٹ حجاج کرام سے فیڈ بیک طلب کرلیا۔
سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے بابر اعظم کو کپتانی دیے جانے سے متعلق اہم بات بتادی۔
اپنی آنے والی کامیڈی فلم ’دھمال 4‘ کی پروموشن کے دوران ارشد وارثی نے شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ سائن کرنے کی اصل وجہ بتائی۔