• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اٹلی میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دونوں ڈرائیور ہلاک اور 30 افراد زخمی ہوگئے۔

اٹلی کے شہر میلان میں دو تیز رفتار ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریلوے حکام نے دو ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا باقی تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور یہ حادثہ مزید خطرناک ہوسکتا تھا لیکن خوش قسمتی سے حادثے کے وقت ٹرین میں زیادہ افراد سوار نہیں تھے اور پہلے ڈبے میں صرف ایک اور دوسرے ڈبے میں دو لوگ موجود تھے۔

تازہ ترین