• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکینگ کپ: برطانوی ہائی کمشنر مالم جبہ پہنچ گئے

اسکینگ کپ: برطانوی ہائی کمشنر مالم جبہ پہنچ گئے


پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر اسکیئنگ کپ کے لیے مالم جبہ پہنچ گئے۔

کرسٹین ٹرنر وادی سوات میں اسکینگ کرتے رہے، وہ برطانوی ٹیم کے کپتان ہیں۔

اس حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان کو جاننے کا موقع مل رہا ہے، مالم جبہ الپائن اسکی کپ کے لیے برطانوی ٹیم کی قیادت کا اعزاز ملا۔

تازہ ترین