کراچی(اسٹاف رپورٹر) اذلان شاہ کپ کے لئے قومی ہاکی کیمپ میں کھلاڑیوں کی پریکٹس پیر سے دو سیشن میں شروع ہوگی، اتوار کو رات گئے تک کھلاڑیوں کی کیمپ میں رپورٹ جاری تھی، پہلے روز کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بھی لئے جائیں گے۔
پولیس کے مطابق مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکرز کو آگ لگائی، اطلاع پر فائر بریگیڈ کے عملے نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی آرامکو کی پاکستان کے ڈاؤن اسٹریم پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری خوش آئند ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کئی معاہدے زیر غور ہیں۔
نجی کمپنی کے سی ای او نے بتایا کہ اب گائے فارمز پر گوبر صفائی کیلئے بھاری مقدار میں پانی کا ضیاع نہیں ہوگا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
جاپانی وزارت خارجہ نے فوری طور پر اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ کے پی اور بلوچستان کی صورتحال کسی سے پوشیدہ نہیں، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں کوئی حکومت نہیں ہے، یہاں کی سڑکیں اور گلیاں مسلح افراد کے حوالے کردی گئیں ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا شو، روزانہ ”جیونیوز“ پر دیکھیں
بالی ووڈ میں یہ کہاوت سچ ثابت ہو رہی ہے کہ ’بیٹا باپ پر جاتا ہے‘۔ ریتک روشن اور ان کے بیٹے ردھان کو ’دی روشنز‘ نامی نئی دستاویزی سیریز کی کامیابی کی تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔
پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لاپتا مصطفیٰ عامر کی لاش حب سے مل گئی ہے کیس کی تحقیقات اے وی سی سی / سی آئی اے پولیس کو منتقل کردی گئی ہے۔
کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں 323 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے سات وکٹوں پر 49ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کر دی، بدلے میں ایران نے بھی لبنان کی پروازوں کے ایران آنے پر پابندی لگا دی۔
بچپن سے بالی ووڈ اور اس کے بعد کا سفر شیئر کرتے ہوئے پریانکا نے بتایا کہ والد کی بائیک پر بیٹھی ہوئی میری پہلی تصویر 1983 کی ہے ، جبکہ دوسری تصویر 1982 کی ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کرم کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ایم ڈی سی کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان کیا ہے۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کی جلی ہوئی گاڑی سے اس کی پوری لاش ملی تھی۔