• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ منال خان اس وقت مصر کی سیر کو نکلی ہوئی ہیں جہاں سے وہ اپنے مداحوں کو اپڈیٹ رکھنے کے لیے خوبصورت اور تاریخی نظاروں کی تصویریں بھی شیئر کر رہی ہیں۔


منال خان کی ان تصویروں کو مداحوں اور سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

Lets explore

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on


منال خان کا کہنا ہے کہ وہ مصر میں نئی جگہیں دریافت کر رہی ہیں، نئے لوگوں سے ملاقات کررہی ہیں اور بےشمار یادیں سمیٹنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے انہوں نے  کیپشن میں لکھا کہ آئیں مصر کی سیر کریں۔

View this post on Instagram

Tried my best to fit in

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on


سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر معروف شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جن کا مقصد مداحوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً رابطہ رکھنا اور انہیں اپنے کام یا زندگی سے متعلق آگاہی دینا ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اور خصو صاً مداح تصاویر اور ویڈیوز کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اپنی ہردل عزیز شخصیت کو نئے روپ میں دیکھ کر خوش بھی ہوتے ہیں۔

تازہ ترین