• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمبوڈیا: تالاب میں پھنسے ہاتھی کو ریسکیو کرلیا گیا

کمبوڈیا: تالاب میں پھنسے ہاتھی کو ریسکیو کرلیا گیا۔


کمبوڈیا میں ریسکیو اہلکار نے تالاب میں پھنسے ہاتھی کو بحفاظت باہر نکال لیا۔

کمبوڈیا کے جنگلات میں ایک ہاتھی چہل قدمی کرتے ہوئے جا رہا تھا کہ راستے میں آنے والے کیچڑ زدہ تالاب پر نظر نہ پڑی اورہاتھی اُس میں گر گیا۔

مشکل میں گھرے ہاتھی کو مقامی افراد نے دیکھا تو ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا اور یوں ہمدرد افراد نے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ مل کر بحفاظت ہاتھی کو کیچڑ سے بھرے تالاب سے باہر نکال لیا۔

تازہ ترین