• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت سندھ میں وفاقی ترقیاتی اسکیموں سے متعلق اجلاس


وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کی ترقیاتی اسکیموں سے متعلق اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر آئی ٹی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بھی شرکت کی۔

اس کے ساتھ ساتھ وفاقی سیکریٹریز نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

مذکورہ اجلاس میں سندھ میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

تازہ ترین