• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے قانون پر قمر زمان کی حکومت پر تنقید

سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے قانون پر قمر زمان کی حکومت پر تنقید


پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کنٹر ول کرنے کے حوالے سے قانون بنانے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ کل تک میڈیا کی آزادی کے بڑے داعی خان صاحب، آج سوشل میڈیا کو بند کرنا چاہتے ہیں۔

پی پی رہنما نے کہا کہ خان صاحب سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے سے پہلے اپنے گالم گلوچ بریگیڈ کو کنٹرول کریں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دور میں میڈیا آزاد رہا جبکہ تحریک انصاف کی حکومت نے آکر میڈیا پر بھی قدغن لگائی۔

تازہ ترین