• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پبلک سروس کمیشن2003میں مبینہ دھاندلی،انکوائری کمیشن بنانےکاحکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نےسندھ پبلک سروس کمیشن امتحانات 2003 میں دھاندلی اور اقربا پروری کےخلاف تحقیقات کےلیے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیشن بنانے کا حکم دیاہے اور سیکریٹری قانون اور سیکریٹری سروسز کو بھی تین رکنی کمیشن کا حصہ بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ جمعرات کو جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دوکنی بینچ نے اپنے حکم نامے میں قراردیاکہ 2003کے امتحانات کی تحقیقات کیلئے اعلی سطحی انکوائری کمیشن بنایاجائےاورسیکریٹری قانون اور سیکریٹری سروسز کو بھی تین رکنی کمیشن کا حصہ بنانے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین