• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے باز رہنے کیلئے ووٹ

  واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی سینیٹرز نے جمعرات کو اس حق میں ووٹ دیا ہے کہ ٹرمپ ایران پر حملوں سے باز رہیں،ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کے آٹھ سینیٹرز نے ڈیموکریٹس کی اس قرار دار کی حمایت کی جس میں کہا گیا تھا کہ کانگریس کے بغیر ایران کیخلاف کوئی بھی فوجی ایکشن نہ کیا جائے۔
تازہ ترین