• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوےانتظامیہ ملتان کے 75 ملازمین کے پینشن کیسزمنظور

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ ملتان نے گزشتہ ماہ(مارچ) میں 75ملازمین کے پینشن کے کیسز کی باقاعدہ منطوری دی جو کہ تعداد کے اعتبار سے ایک ریکارڈ ہے ۔ماہ فروری میں  کل 61پینشن کیسوں کی منظوری دی گئی تھی۔ڈی پی او ریلوے ملتان شاہد رضا کے مطابق ملازمین کے پینشن کیسز کو ترجیہی بنیادوں پر مکمل کرنے کا  کام جاری رکھا جائےگا۔ علاوہ ازیں ریلوے افسر اجمل شفیع کو پینشن کیسز بارئے بطور سہولت کار افسر بھی مقرر کیا گیا ہےملازمین کی سہولت کے لیے ڈی ایس آفس میں پینشن کیسز کو ڈیل کرنے کے لیے ایک خصوصی کاونٹر قائم کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین