آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل30؍ جمادی الثانی 1441ھ 25؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ووٹ اندراج، منتقلی اور درستگی کوائف کا کل آخری دن ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ووٹ اندراج، منتقلی اور درستگی کوائف کےفارم جمع کروانے کا کل (ہفتہ) آخری دن ہے۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے اعلامیہ  میں کہا گیا ہے کہ ڈسپلے سینٹرز پر موجود فارم 15 برائے اندراج و منتقلی ووٹ جبکہ فارم 16 اعتراض کے لیے جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

ڈسپلے سینٹرز پر فارم 17 برائے کوائف درستگی جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 فروری 2020 ہے، ڈسپلے سینٹرز صبح 8 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔

قومی خبریں سے مزید