• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی بدھ کو ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی تقریب رونمائی بدھ 19فروری کو سہ پہر ساڑھے تین بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی،20فروری کورات 9 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈکے درمیان افتتاحی میچ کا آغازہوگا۔

تازہ ترین