ہے وہ اپنے مقام پر فائز
کوئی خالی جگہ نہیں پُر کی
روئے گیتی پہ روزِ اوّل سے
ایک ممتاز ملک ہے ترکی
امریکی گلوگارہ بیونسے شہر ہیوسٹن میں ہونے والے اپنے میوزک کنسرٹ کے دوران خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں۔
نورین نیازی نے کہا کہ حکومت مائنس بانی پی ٹی آئی کرنے کی کوشش کررہی ہے
فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ٹھوس اقدامات اور لائحہ عمل بنانا ضروری ہے
ایران سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیروں سے متعلق 100 گیگا بائٹس ڈیٹا موجود ہے۔
مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ شندور فیسٹول کے موقع پر حکومت کا ہیلی کاپٹر ایک مرتبہ استعمال ہوا، فیسٹول کے لیے میں اور صوبائی وزیر کھیل ہی ہیلی کاپٹر میں گئے تھے۔
ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ تبادلہ قونصلر رسائی معاہدہ 2008ء کے تحت یکم جولائی کو ہوا۔
صوبۂ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں گزشتہ روز مضرِ صحت کھانا کھانے سے مزید ایک بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی۔
ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ بھارت کی سمریتی مندھنا ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئیں۔
اجلاس میں چاروں ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری پر غور کیا جائے گا۔
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے گزشتہ ماہ لیک ہونے والے تین پرچوں میں شریک امیدواروں کو مفت میں دوبارہ امتحان دینے کی پیشکش کر دی۔
انہوں نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے ہی فنکاروں کو نیچا دکھا کر کیا ثابت کر رہی ہیں؟
جاپان میں جون کا مہینہ 127 سال بعد تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈینئل کریگ کے بعد ٹام ہالینڈ، جیکب ایلورڈی اور ہیرس ڈکنسن کے نام ممکنہ طور پر اگلے جیمز بانڈ کے طور پر سامنے آرہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔
انہوں نے مزید کہا کہ شفالی کی آخری رسومات عروسی لباس میں ادا کی گئیں اور یہ بات انہیں بہت افسردہ کر گئی۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز لائن پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے، حملہ آوروں نے تحصیل آفس کے ریکارڈ اور متعدد گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا۔