• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس، عینی گواہوں کا تعلق آج بھی ایم کیوایم سے ہے، پراسیکیوٹر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انسداددہشت گردی عدالت نےسانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت کے موقع پر اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد محبوب نے حتمی دلائل میں کہا کہ تمام گواہوں نے حلف لے کر بیانات دیے اور بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگائے جانے کا انکشاف کیا،فیکٹری آتشزدگی کے عینی گواہوں کا تعلق آج بھی ایم کیوایم سے ہے،ایم کیوایم کارکن گواہ اپنی پارٹی کے خلاف کیسے بیان دے سکتے ہیں۔

تازہ ترین