• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن نے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے چوک ڈیرہ اڈہ، بہاولپور چوک سے3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے، ان میں 10 سالہ عمران ولد سکندر، 7 سالہ عرفان ولد سکندر، 11 سالہ راشد ولد شفیع شامل ہیں، علاوہ ازیں کچھ روز قبل حفاظتی تحویل میں لئے گئے 4 بچے لواحقین کی تلاش کے بعد ان کے حوالے کر دیئے گئے۔
تازہ ترین