• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس سے چین میں اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) ہلاکت خیز کورونا وائرس کی وجہ سے چین میں پہلی سہ ماہی میں اقتصادی شرح نمو گر جائے گی تاہم اس کے مابعد اثرات پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ 2020ء کی پہلی سہ ماہی میں شرح نمو 5 فیصد سے کچھ اُوپر رہنے کی توقع ہے البتہ پورے مالی سال کیلئے 6 فیصد شرح نمو رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین