• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گارڈن کے علاقے میں کمزور ہونے والی عمارت خالی کروالی گئی

کراچی: گارڈن کے علاقے میں کمزور ہونے والی عمارت خالی کروالی گئی


کراچی کے علاقے گارڈن عثمان آباد میں کمزور ہونے والی 5 منزلہ عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق عمارت کے رہائشیوں کو قریبی اسکول میں منتقل کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے رہائیشوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے انہیں سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

تازہ ترین