• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا پریکٹس میچ آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا پریکٹس میچ معین خان اکیڈمی میں پیر کو کھیلا جائے گا۔ میچ ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا جبکہ اسلام آباد اور کراچی کنگز کا میچ یوبی ایل اسپورٹس کمپلکس میں ہوگا۔

تازہ ترین