• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بحال کرائیگی،جہانگیرخان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسکواش کےعظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاندار انداز میں ملک میں اعلیٰ سطح کرکٹ کی سرگرمیاں بحال کیں، امید ہے پی ایس ایل فائیو ملک میں کھیلوں کی بین الاقوامی مقابلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ پی ایس ایل شائقین کرکٹ کو کھیل سے محظوظ ہونے کا موقع فراہم کرے گی۔
تازہ ترین