کراچی(اسٹاف رپورٹر) ساحل تھانے کی حدود سی ویو نشان حیدر چوک کے قریب سمندر میں ڈوب کر 25سالہ نامعلوم نوجوان جاں بحق ہو گیا ،جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش سرد خانے منتقل کردی۔
ملزم خود کو لڑکی تسلیم کرتا تھا اور جنس تبدیلی کی سرجری کروانا چاہتا تھا جبکہ اس کی ماں اور اہلخانہ سرجری کے بجائے طبی اور نفسیاتی کونسلنگ پر زور دے رہے تھے: پولیس
وفاقی وزیرصحت مصطفٰی کمال نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ اس حوالے سے انھوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور پی ایم ڈی سی امتحان منعقد کرنے والی یونیورسٹی کیساتھ مل کر شکایات کا جائزہ لے گی۔
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وفد کے ساتھ ملاقات میں ماحول خوشگوار تھا۔
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نےڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں پر لب کشائی کردی۔
بارش کے خدشات کے پیشِ نظر ٹورنامنٹ کی انتظامیہ نے قوانین کی وضاحت جاری کر دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر سلجھے اور مصلحت پسند انسان ہیں راستہ نکال لیں گے۔
صارف نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ان لوگوں کی سیکیورٹی پر پیسہ خرچ کرنا پیسے ضائع کرنا نہیں ہے کیا؟ کیا عام آدمی کی زندگی کی کوئی قدر نہیں؟
ماہرین کے مطابق خالی پیٹ ورزش کرنے کے کچھ اضافی فوائد بھی ہو سکتے ہیں۔
پشاور کی ایک نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں بجلی، ناقص کھانا اور نیٹ نہ ہونے کے باعث طلباء نے احتجاج کیا۔
اس سلسلے میں ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پی اے ایس، پی ایس پی، ایس جی اور او ایم جی افسران کو ایک ہفتے میں ڈیکلریشن جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ختم ہو تو قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہوسکتی ہے۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دیدیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نارتھ کراچی کے علاقے سیکٹر الیون بی کے نجی اسپتال میں زخمی حالت میں گاڑی چلا کر خود پہنچا تھا، گاڑی کے اندر سے اسلحہ بھی ملا ہے۔
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی جنہوں نے اس سال کے اوائل میں میڈیکل کالج داخلوں کے لیے ہونیوالے ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں دہلی میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی تھی، اب 2 اکتوبر کو ممبئی میں ووٹر فہرستوں اور ووٹ دینے کے حق سے متعلق خدشات پر ہونے والے احتجاج میں لوگوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں پیشی کے بعد کرکٹر محمد رضوان نے مداح کا موبائل فون کیمرا مین کو پکڑا کر تصویر بنوائی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔