آپ آف لائن ہیں
بدھ14؍شعبان المعظم 1441ھ 8؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آن لائن مواد پر ٹیلی مواصلات اور میڈیا قواعد لاگو ہو سکتے ہیں، فیس بک بانی

میونخ (نیٹ نیوز )فیس بک بانی کاکہنا ہے کہ آن لائن مواد پر ٹیلی مواصلات اور میڈیا قواعد لاگو ہو سکتے ہیں،تفصیلات کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ ٹیلی مواصلات اور میڈیا کی صنعتوں سے متعلق موجودہ قواعد کو سامنے رکھتے ہوئے آن لائن مواد کو ضابطے میں لایا جانا چاہیے۔بات جرمنی کے شہر میونخ میں ہفتے کے روز سیکیورٹی کانفرنس میں شریک عالمی رہنماؤں اور سیکیورٹی اداروں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے زکربرگ نے کہا کہ فیس بک آن لائن انتخابی مداخلت کے تدارک کے حوالے سے اپنے کام میں بہتری لایا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے اپنے گزشتہ مطالبے کو وسعت دیتے ہوئے سوشل میڈیا اداروں کو ریگولیٹ کرنے پر زور دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید