• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بھارت پر ٹڈی دل کے بڑے حملے کاخدشہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ چند ماہ میں اپنے مشترکا دشمن یعنی ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے پانچ ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ رابطہ جاری رہے گا کیونکہ یہ پیشگوئی کی گئی ہے کہ 2019میں ٹڈی دل کے حملے کے مقابلے میں اس سال جون اور اس سے بھی آگے زیادہ شدت کے ساتھ بڑا حملہ ہوگا۔
تازہ ترین