• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کے رہنمائوں نے شکیل احمد مینگل سے تعزیت کی

کوئٹہ (آئی این پی )بی این پی کے مرکزی لیبر سیکرٹری چیئرمین منظور بلوچ ،مرکزی کمیٹی کے ارکان غلام نبی مری ،ملک عبدالرحمن خواجہ خیل ،میر محمد مراد مینگل ، خاران کے ضلعی صدر میر جمعہ خان کبدانی ،جنرل سیکرٹری ندیم سیاپاد ،صدام حسین بلوچ ،میر غلام رسول مینگل ،کاول خان مری نے گزشتہ روز خاران جاکر ضلعی کونسلر شکیل احمد مینگل ،حاجی حافظ احمد مینگل اورانجینئر طفیل احمد مینگل کے والد کے انتقال پرتعزیت اورفاتحہ خوانی کی ۔
تازہ ترین