کل کیا جاتا تھا قوموں کو غلام
آہن و فولاد کے ہتھیار سے
آج اِس دنیا میں ہوتا ہے یہ کام
قرض اور امداد کے ہتھیار سے
ایران نے ترکی کے بحری جہاز کو آبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 13 مارچ کو افغان طالبان نے پاکستان پر ڈرون حملے کیے، ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے مار گرایا۔
فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کندھے کی انجری کا شکار، پی ایس ایل گیارہ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔
ان کا کہنا ہے کہ ایران نے اگر آبنائے ہرمز سے جہازوں کے آزادانہ اور محفوظ انداز سے گزرنے میں مداخلت کی کوشش کی تو وہ ایران کی تیل تنصیبات پر بھی حملے سے گریز نہیں کریں گے۔
ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای معمولی زخمی ہوئے تھے مگر وہ فرائض انجام دے رہے ہیں۔
امریکی صدر نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تل ابیب میں 20 دھماکے سنے گئے، حملے کے بعد متعدد مقامات پر آگ لگ گئی۔
ایرانی عہدیداروں میں مجتبیٰ خامنہ ای اور دیگر سیکیورٹی و انٹیلی جنس حکام شامل ہیں۔
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
مولانافضل الرحمان نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پاکستان اور اس کے مستقبل کا سوچنا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بی ٹو بمبار طیارے ایران پر حملے کیلئے روانہ کر دیے گئے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سیکیورٹی فورسز کی طرف سے مار گرانے کی تصدیق کی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر سندھ ایم کیو ایم کا ہوگا کبھی یہ وعدہ نہیں ہوا تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوین کرکٹر بلیسنگ مزاربانی کے خلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان نے بنگلادیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 128 رنز سے شکست دے دی ہے۔