• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کے واقعہ کا مقدمہ جیلسن تھانے میں درج کر لیا گیا ،مقدمہ ایس ایچ او جیکسن کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں قتل بلا سبب ، زہر خورانی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

تازہ ترین