کراچی(نیوزڈیسک) 65 لاکھ اسرائیلیوں کی معلومات لیک ہوگئی ہیں۔ اسرائیل نے اپنی سائبر صلاحیتوں اور سیکورٹی میں بےپناہ اضافہ کیا ہے۔ تاہم، گزشتہ ہفتے اسرائیل سے ایک مجرمانہ غفلت سرزد ہوئی ہے اور بڑے پیمانے پر اسرائیلی معلومات لیک ہوگئی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ اوپننگ تقریب میں شرکت کی۔
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں سے شروع جنگ کے معاشی اثرات یورپی یونین کو متاثر کرنے لگے۔
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو تاریخ پر تاریخ والا معاملہ قرار دے دیا۔
کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ( ڈی ایچ اے) کو یومیہ 1 کروڑ گیلن پانی پہنچنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔
23 سالہ خاتون کے ماموں کی مدعیت میں شوہر اور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
کراچی میں دن دہاڑے لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی کا خط ملنے پر ڈسٹ بن میں پھینکنے کا اعلان کردیا۔
امریکی ریاست نیواڈا میں تقریباً 300 کتے ایک عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لیے ریاست کے ایک واٹر پارک میں منعقد ہونے والی پول پارٹی میں شریک ہوئے۔
صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں آئل ٹینکر پر قزاقوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسکردو میں علی شیر خان انچن پولو ٹورنامنٹ کے فائنل میں سیاسی نعرہ لگانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اداکارہ زارا نور عباس نے کہا کہ میری خالہ بشریٰ انصاری نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا۔ جنگ ڈیجیٹل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے معروف اداکارہ نے شکوہ کیا اور کہا کوئی بھی بشریٰ خالہ کی وجہ سے مجھ پر 40 لاکھ روپے کیوں لگائے گا۔
راحت فتح علی خان نے ٹورنٹو کے اسکوشیا بینک ایرینا میں ہونے والے اپنے شو میں استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور اُن کی فیملی کے ساتھ اپنی یادوں کو تازہ کیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں خواتین کےلیے پنک بس سروس کا افتتاح کردیا۔
اسلام آباد ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کےلیے 21 نئی گاڑیاں کراچی پورٹ پر پہنچ گئیں۔
اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران سرمایہ کاری کے سازگار ماحول اور عالمی مالیاتی شعبے کے ساتھ تعاون کے فروغ پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔