• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی کے موقع پر تقاریب ہونگی

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ 21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پرعوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز اور باچاخان مراکز میں تقاریب منعقد ہوں گی عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام ارباب ہاوس میں21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کےطورپر منانے کی مناسبت سے نشست ہوگی عوامی نیشنل پارٹی پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے کارکن اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
تازہ ترین