• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومیہ فلک نیاز کو وزیر بنایا جائے، ملک کامران خان

پشاور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے رہنما اور ویلج کونسل 2اکبر پورہ کے سابق ناظم ملک کامران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے اپیل کی ہے کہ صوبائی کابینہ میں خواتین کی نمائندگی کے لئے پی ٹی آئی کی رکن صوبائی اسمبلی صومیہ فلک نیاز کو کابینہ میں شامل کر کے وزیر بنایا جائے۔ ملک کامران خان نے کہا کہ صومیہ فلک نیاز دن رات ایک کر کے پی ٹی آئی کے لئے کام کر رہی ہیں۔
تازہ ترین