• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے کراچی آنے والا بحری جہاز حراست میں لے لیا

کراچی ( جنگ نیوز)بھارتی کسٹم نےکراچی آنے والے ہانگ کانگ فلیگ کیریئر بحری جہاز کو حراست میں لے لیا اوردعویٰ کیا ہے کہ اس میں ایسا سامان موجود ہے جوآٹوکلیو بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کے عمل میں بطور صنعتی ڈرائر استعمال ہوتا ہے۔3فروری کو روکے جانے والے جہاز کا گجرات کے کندلا پورٹ پر معائنہ کیا جارہا ہے۔ چین کے صوبے جیانگسو کے دریائے یانگسی پر جیانگین بندرگاہ کراچی آنے والا یہ جہاز کندالا کے مقام پر لنگر انداز ہوا تھا ، اور پورٹ قاسم کیلئے تیار تھا۔
تازہ ترین