تین روزہ پاکستان میوزک فیسٹیول2025 اختتام پذیر، درجنوں فنکاروں کی شرکت
کراچی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پاکستانی لیجنڈ گلوکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تین روزہ ”پاکستان میوزک فیسٹیول2025“ سُروں کا جادو پھیلاتے ہوئے کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔