آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں منگل کومو سم خشک جبکہ کوئٹہ ،چمن، زیارت اورقلات میں سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت صفر،بارکھان16،دالبندین2، گوادر12,، قلات 2، خضدار12، لسبیلہ9، نوکنڈی8، سبی 11، تربت 9،ژوب2اور زیارت میں منفی2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کوصو بے کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک جبکہ کوئٹہ ،چمن، زیارت اورقلات میں سرد رہے گا۔

کوئٹہ سے مزید