• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتونیو گوتریس کی شام میں فوری جنگ بندی کی اپیل

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شام میں فوری جنگ بندی کی اپیل کر دی۔

اپنے ایک بیان میں سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے میں بگڑتی صورتِ حال دہشت زدہ کرنے والی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: انتونیو گوتریس کا دورۂ کرتار پور

انہوں نے مزید کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقے میں موجود لوگوں کو جن مشکلات کا سامنا ہے وہ خوفناک ہیں۔

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ڈرامائی صورتِ حال میں فوری جنگ بندی ضروری ہے جبکہ متاثرہ علاقے میں عالمی انسانی قوانین پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔

تازہ ترین