• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’انتونیو کے دورے سے دنیا کو مثبت پیغام گیا‘

ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کا کہناہےکہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے دورے سے دنیا کو مثبت پیغام گیا۔

انتونیو گوتریس نے واضح کردیا کہ کشمیر عالمی تنازع ہے جس کا حل یواین قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔

گوتریس نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی واشگاف الفاظ میں مذمت کی، افغان امن عمل اور پناہ گزینوں کے لیے پاکستان کا تعمیری کردار دنیا کے سامنے رکھا ۔

انہوں نے کہا کہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے دورے پاکستان کے لیے مثبت اثرات ہوں گے، اس دورے نے افغان امن میں پاکستان کا مثبت کردار دنیا کے سامنے کھول کر رکھ دیا۔

تازہ ترین