سبی کے تاریخی اور ثقافتی میلے کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔
سبی میں منعقد ہونے والے میلے کا افتتاح صدر پاکستان عارف علوی نے کیا ۔
اپنے خطاب میں صدر عارف علوی نے کہا کہ حکومت، بلوچستان کی ترقی پر بھرپور توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں ۔
تقریب میں گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی اور وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال خان بھی موجود تھے۔