• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیہون زیادتی کیس، ملزم جج نے ڈی این اے نہیں کرایا

سیہون(این این آئی)سیہون میں خاتون سے زیادتی کے ملزم جج نے تاحال اپنا ڈی این اے نہیں کرایا۔عدالت نے خاتون کو دوبارہ بیان دینے کے لیے 21 فروری کو بلوا لیا۔معطل سول جج امتیاز بھٹو کو دوبارہ سمن جاری کیا گیا ہے، جس میں انہیں ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا کہا گیا ہے لیکن معطل سول جج نے تاحال اپنا ڈی این اے نہیں کرایا۔
تازہ ترین