• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگو،7سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم رشتے دار گرفتار، جر گہ کا گھر نذر آتش ، علاقہ بدر کر نے کا اعلان

ہنگو( نمائندہ جنگ )تھانہ دوآبہ کےعلاقہ سروخیل میں 7 سالہ مدیحہ بی بی کے بہیمانہ قتل کا اہم ملزم گرفتار، ملزم الیاس مقتولہ بچی کاقریبی رشتہ دار نکلا، ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران سفاک ملزم نے بچی کے قتل کا اعتراف کرلیا ،پولیس نے ملزم سے آلہ قتل پستول بر آمد کرلیا ،دلخراش واقعہ کے خلاف چوتھے روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے جبکہ مشران کے مقا می جر گہ نے ملزم کا گھر نذر آتش ،خاندان کو علاقہ بدر کر نے کا اعلان کر دیا ۔
تازہ ترین