• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( جنر ل رپورٹر) جنرل ہسپتال میں مریضوں کو انفیکشن سے پاک ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے مختلف سرگرمیوں پر مبنی خصوصی ہفتہ منایا جا رہا ہے جس کے تحت آگاہی ورکشاپ ،ڈاکٹروں ،نرسوں و پیرا میڈیکل سٹاف کی خصوصی تربیت اور دیگر ایسے اقدامات شامل ہیں جن سے ہسپتال میں صفائی ستھرائی اور مریضوں کو جراثیم سے پاک ایسا ماحول فراہم کیا جا سکے ۔
تازہ ترین