• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں استحکام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکے اضافے سے 1612ڈالر ہوگئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے92500روپے اوردس گرام سونے کی قیمت79304روپے برقرار رہی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 1050روپے اوردس گرام کی قیمت900روپے مستحکم رہی۔

تازہ ترین