• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نایاب آبی پرندوں نے پنجاب کی جھیلوں پر بسیرا کرلیا

نایاب آبی پرندے فلیمنگوز نے پنجاب میں "رکھ خانپور" کی جھیلوں پر بسیرا کرلیا۔ 

چیف وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق نایاب فلیمنگوز کی سکونت صحت مند ایکو سسٹم کی علامت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مہاجر پرندوں کو پرسکون فطری ماحول اور من پسند خوراک دستیاب ہے اور مؤثر حفاظتی اقدامات سے پرندوں میں احساس تحفظ پیدا ہوا ہے۔

قومی خبریں سے مزید