• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ جیل خانہ جات کے زیر انتظام ملتان ریجن کے جیل سپرنٹنڈنٹس کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی سربراہی ڈی آئی جی جیل خانہ جات چوہدری محسن رفیق نے کی ۔ میٹنگ کا مقصد جیلوں کے انتظامی معاملات، سیکورٹی کی بہتری، ملاقاتیاں کو درپیش مسا ئل اور انکے حل بارے میں گفتگو کی گئی ۔
تازہ ترین