• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ٹرائی اینگولرہاکی سیریز ہفتے سے شروع ہوگی۔ افتتاح سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف آصف باجوہ کرینگے، افتتاحی میچ اولمپئن منظور جونیئر الیون اور اولمپئنسمیع اللہ الیون کے مابین کے ایچ اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین